علوم ظاہری

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ علم جو حواس خمسہ کے ذریعے حاصل کیے جائیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ علم جو حواس خمسہ کے ذریعے حاصل کیے جائیں۔